مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ لوئر نیلم سے اُمیدوارِ اسمبلی سید ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ کے سیاسی قافلے میں بڑے پیمانے پر شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں 12 اپریل 2026 کو گاؤں کٹن کنتھیال (وارڈ نمبر 1) میں ایک اہم شمولیتی تقریب منعقد ہوئی ۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے مختلف برادریوں کے افراد نے اپنی سابقہ سیاسی وابستگیاں ختم کرتے ہوئے سید ثقلین فدا کاظمی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور باضابطہ طور پر ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:کنڈل شاہی ،ثقلین فدا کاظمی کا تگڑا وار، مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گر گئی
شمولیت اختیار کرنے والوں میں نمایاں شخصیات شامل ہیں:
خواجہ ممتاز احمد بمعہ برادری، ڈاکٹر عبدالرشید پیرذادہ بمعہ برادری ۔ممتاز الاسلام قمر شفقت حسین شاہ پیر زادہ ،زاہد حسین پیر ذادہ غلام حسین بمعہ برادری ارشدقریشی ، ٹھیکیدارنزیر ،محمدقاسم .اسرائیل ولد مہندی ، صداقت حسین .چوہدری ابراہیم،چوہدری سائیں ،ایوب چوہدری ،ارشد ولد ایوب محمد نذیر .عبدالرشید،ندیم حسین ،صوبہ خان ،محمد سعود ،محمد نواب خان ،محمداقبال ، سرفرازولدمحمد ایوب ،بلال ولد ایوب ،شفقت ولد اسرائیل ،فیض.عالم،محمدبشارت ،اسحاق ولد الف دین ،شہزادصداقت ،حافظ بنارس بٹ ،موسی بٹ ،محمد ذکریابٹ ،زاہد شاہ پیرذادہ ،دلدار شاہ پیر ذادہ ،اقبال شاہ ، ،عمیر شاہ پیر زادہ ،متین پیر زادہ ، خواجہ ریاض .ممتاز ولد خانیزمان وقاص ولد قمر الزمان عباس ولد خانیزمان ،نصیب ولد عبدالکریم .منیر ولد مختیار ملک .خواجہ صفیر ولد نزیر حسین تنویر خواجہ ،عبدالحق پیرذادہ ،سجیل ولد خانیزمان ،خواجہ عبدالعزیز، عاشق حسین ولد میر گل خادم حسین خبیر اللہ ،سعادت حسین،عابد حسین ، زاہد حسین ،محمد صادق ،.محمد جنید ،.عدنان ولد عبدالرحمن عاشق حسین ولد عبدالحمید ،خورشید احمد ولد بدیع الزمان شامل ہیں ۔
اس موقع پر شرکاء نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ عام انتخابات 2026 میں سید ثقلین فدا کاظمی کی بھرپور حمایت کریں گے اور ان کی کامیابی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک مضبوط اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے، اور سید ثقلین فدا کاظمی اس اعتماد پر پورا اترتے ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری، نذیر حسین شاہ فیملی کا بھرپور حمایت کا اعلان
آخر میں یہ بھی اعلان کیا گیا کہ گاؤں کنتھیال، کٹن پٹیاں، شنگوش اور چھاٹہ وارڈ میں آئندہ دنوں میں مزید بڑے شمولیتی پروگرام منعقد کیے جائیں گے، جس سے سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کی توقع ہے ۔




