زلزلے

چمن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما ادارے کے مطابق اس زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کی گہرائی زمین کے اندر 14 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چمن سے تقریباً 120 کلومیٹر دور جنوب مغرب کی طرف تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بالاکوٹ، شمالی کشمیر، گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.3 ریکارڈ

Scroll to Top