دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صد ر زیلنسکی جمعے کو ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا کے لئے اچھی خبر ہے ، میں یوکرائنی صدر سے کھلے دل سے ملاقات کر وں گا یوکرین امریکہ اتحاد 350 بلین ڈالر اور ہتھیاروں پر مبنی ہے ، یوکر ائن کے عوام کی لڑائی کے جذبے کی تعریف کرتا ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین نے امریکی ہتھیاروں اور ساز و سامان سے جنگ لڑی جو امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ہم روس سے بھی اچھے معاہدے کی توقع ر کھتے ہیں۔ صدر پیوٹن امن معاہدے پر آنا چاہتےہیں۔.

ایلون مسک نے ملازمین سے ای میل کے ذریعے جواب طلب کیا. میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔.
ڈونلڈ ٹرمپ نے تانبے کی درآمدات پر نئے ٹیکسوں کی تحقیقات کا حکم دیا۔ انہوں نے صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں شفافیت پر ایک ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کیے۔.

Scroll to Top