گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے انگریزی شعبہ سمسٹر ون فال کارزلٹ جاری

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے انگریزی شعبہ سمسٹر 1 فال 2024 کا رزلٹ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے جاری کر دیا ہے۔

کالج جہاں اپنی مدد آپ کے تحت BS/AD انگریزی کا شعبہ گزشتہ دو سال سے آزاد کشمیر میں سب سے کم ترین سمسٹر فیس پر چلا رہا ہے، اس دوران طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پروقار الوداعی تقریب

سٹاف کی کمی کے باوجودرزلٹ شاندار رہا، علاقے کےعوام نے طالبات اور ادارے کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Scroll to Top