آزادکشمیر: اشیائے خوردونوش شہریوں کی پہنچ سے باہر، منافع خور مافیا بے لگام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ آٹا، چینی، دالیں اور ، سبزی سمیت گوشت کے نرخ بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئے ہیں

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے ان کا جینا دوبھر کر دیا ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے نرخوں پر مؤثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث منافع خور کھلے عام عوام کو لوٹ رہے ہیں

وادی لیپہ میں مصنوعی مہنگائی عروج پر تحصیل انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی توجہ نہی دی جا رہیلوگ مہنگی اور غیر معیاری اشیاء خریدنے پر مجبور

تاجر من مانے ریٹ وصول کر رہے ہیں،غریب عوام کے گھروں میں فاقوں نے ڈھیرے ڈال لیے

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع،حکومت کی والدین سے تعاون کی اپیل

Scroll to Top