بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کا کہنا تھا کہ اس بار ہم وہ تحمل برقرار نہیں رکھیں گے جو ہم نے آپریشن سندھور میں دکھائی ہے ۔

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کہا کہ اس بار ہم وہ تحمل برقرار نہیں رکھیں گے جو ہم نے آپریشن سندھور 1.0 میں کیا تھا۔

اس بار ہم کچھ ایسا کریں گے کہ پاکستان کو سوچنا پڑے گا کہ وہ جغرافیہ میں رہنا چاہتا ہے یا نہیں۔ اگر پاکستان جغرافیہ میں رہنا چاہتا ہے تو اسے ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو روکنا ہوگا۔

راج ناتھ کے بیان سے لے کر ایم ای اے کے سرکاری بیان تک سب کچھ سیکوئل میں ہے۔ پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں دھرنے جیسے مواقع وہ کبھی نہیں چھوڑتے

یہ امکان ہے کہ JAAC کشمیر میں بدامنی جان بوجھ کرکی جارہی ہے اور ان بیانات سے منسلک ہو سکتی ہے اس طرح ہمارے دشمن کے ایجنڈے پر کام کرتی ہے۔

Scroll to Top