ضلع بھمبر: محکمہ خوراک کا ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن

ضلع بھمبر میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک متحرک ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق ضلع کے تمام شہروں میں موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی چیکنگ کا نظام فعال کر دیا گیا ہے۔

محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانا اور غیر معیاری سامان بیچنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے اہم ہدایت،سفر کے دوران رکھیں بیک اپ پلان

Scroll to Top