(کشمیر ڈیجیٹل)جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔




