نعش برآمد

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔

بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا ۔ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس کے پاس سے شناخت کے لیے کوئی چیز نہیں ملی ۔

Scroll to Top