(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی ہوگی۔
اس سلسلے میں انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اسکول، کالجز، جامعات اور نجی کاروباری ادارے و دفاتر بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس طرح اسلام آباد کے شہری دو دن کی تعطیلات سے مستفید ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے: غلام اللہ اعوان کی حکومت پر تنقید