نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے یونین کونسل لوئر گریس کے گاؤں پل ڈھیری، ڈھکی سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ۔
مسلم لیگ ن میں شامل ہونیوالے سرکردہ رہنماوں جن میں شاہ زمان مغل ، فضل الرحمان ، میر حسین ، محمد عرفان ، محمد طارق ، دلاور خان ،نعمیت خان، جیون خان ، عتیق مغل ، محمد مرجان ، محمد مہربان ، غلام حسین ، محمد بشیر ، محمد فاروق ، سابق امیدوار لوکل کونسلر سید الرحمان، میر حسین ، اقبال خان ، ساجد جیون ، محمد زعفران ، عبدالقدیر ، قمر الزماں ، تنویر اقبال ، کاشف خورشید ، شاہد خورشید ، محمد عرفان ، کامران طاہر ، عبد الباسط ، نعیم اقبال ، عنایت خان ، حسین خان ، گل خندان ، جاوید اقبال ، آصف اقبال ، نذیر حسین ، روشن ضمیر ،راشد خان ، ثاقب اقبال ، گلاب خان ، صدیق خان ، عبدالقیوم، ماسٹر گل محمد ، کیپٹن شیر زمان ، عبد الرشید ، گل بادشاہ ، اقبال خان ،ناصر گل مجید ، یاسر خان نے باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ،
اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے یونین کونسل لوئر گریس کے کارکنان کے ہمراہ نئے شامل ہونے والوں کو ہار پہنا کر ویلکم کیا۔
چناری پولیس کی کامیاب کارروائی، بے گناہ افراد کو پھنسانے والا سازشی گرفتار