لیکچرار پر تشدد کا الزام، راولاکوٹ کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) : راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایک لیکچرار کی جانب سے مبینہ طور پر طالبعلم پر تشدد کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔

طلبہ نے سڑک بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی اور تدریسی عمل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر بھر میں پولیس ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال، مراعات کے لیے احتجاج جاری

Scroll to Top