آزاد کشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خود سوزی کر لی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق 7ویں کلاس کی طالبہ کا خود کشی کا افسوس ناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیاجہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
پولیس کی جانب سے اس حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لگا تار2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔