آزاد کشمیر

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر1600روپے اضافہ

کراچی،مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک با پھر اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 3 لاکھ60 ہزار 700 روپے تک پہنچ گیا۔

ایسوسی ایسشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1470 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 384 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے 3372 ڈالر فی اونس ہے۔

کشمیر پریس فائونڈیشن کا بیرون ممالک منتقل ممبران کی رکنیت معطل کرنےکا فیصلہ

Scroll to Top