سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)سب ڈویژن سماہنی میں بجلی بحران حل کی طرف بڑی پیشرفت ، سٹے ختم ہوتے ہی گرڈ اسٹیشن سماہنی کی تعمیرکا آغاز کر دیا گیا
گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کا اعلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے دورہ سماہنی کے دوران کیا تھا ، شہریوں نے کام کے آغاز پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا شکریہ ادا کیا ہے
، واضح رہے وادی سماہنی میں کو وولٹیج اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ متعدد سالوں سے جاری ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
پی ٹی آئی کو جھٹکا،سردار یونس ن لیگ میں شامل، عوامی خدمت کا مشن پورا کرینگے،شاہ غلام قادر