مظفرآباد: چیف جسٹس آزادکشمیرہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین کی جانب سے ہائیکورٹ کے جن افسران کی ترقیاں منسوخ کی گئی ہیں ان کے نام سامنے آگئے ہیں۔
چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین نے چارج سنبھالنے کے بعد سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کی طرف سے آخری دنوں میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے تھے۔
افسران میں محمد تنظیم عباسی (رنجاٹہ مظفرآباد)سید فیض الحسنین گیلانی(کردلہ نصف باغ مظفرآباد)محمد ندیم خان (راڑہ مظفرآباد)محمد فاروق سلہریا( بھیڑی مظفرآباد)کاشف علی مغل (سینٹر پلیٹ مظفرآباد)راجہ احمد علی خان (ڈھیریاں بمبیاں مظفرآبادشامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صدر سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،قانون کی بالا دستی کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
ارشاد خان پٹھان( نیلم)محمد منیر گلگتی(گلگت)سید مصور حسین شاہ( ڈگیری مظفرآباد)محمد قاسم (لاہور،مہاجر مقیم پاکستان)خواجہ احسن امتیاز ( سی ایم ایچ روڈ مظفرآباد )جنید اسلم عباسی(اٹھشال مظفرآباد)ساجد منظور گیلانی ولد سید منظور گیلانی(شوکت لائن مظفرآبادکی ترقیاں بھی منسوخ کردی گئیں۔
سید ارشد حسین گیلانی(مہاجر 1989حال عیدگاہ روڈ مظفرآباد)محمد افضال اعوان (سکنہ پاکستان حال خواجہ محلہ مظفرآباد) عبدالرحمان مغل(بھیڑی،مظفرآباد)یاسر ارشاد(گڑھی دوپٹہ مظفرآباد)مجیب شاہ( اٹھمقام نیلم)جہانزیب سلہریا (چکار)کاشف علی مغل(سینٹر پلیٹ مظفر آباد) کی ترقی بھی منسوخ کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے وکالت لائسنس بحالی کیلئے درخواست دیدی
افسران میں کلیم خان (راڑہ مظفرآباد)ملک عمران( طارق آبادمظفرآباد)چوہدری اویس گجر (سنٹر پلیٹ مظفرآباد) انیس مغل(کپہ بٹ مظفرآباد)سلیم مغل)کپہ بٹ مظفرآباد)محمد نصیر مغل(کہوڑی مظفرآباد)سفیر احمد مغل( مظفرآباد)احسان احمد چوہدری (میرپور )ظفرمشتاق بٹ(ضلع حویلی)رانا خالد محمود( بھیڑی مظفرآباد)نذیر حسین مغل( بھیڑی مظفرآباد)محمد حفیظ الاسلام ترک (بھیڑی مظفرآباد)اسفند یار گجر(سینٹر پلیٹ مظفرآباد) اورمحمد عارف مغل (سینٹر پلیٹ مظفرآباد بھی شامل ہیں۔