بھمبرآزادکشمیر(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ضلع بھمبر کی معروف روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کےسالانہ عرس کی تقریب 27جنوری کو منعقد ہوگئی۔
عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگئی۔ انتظامیہ نے روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کے سالانہ عرس کی تقریب پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔