دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کے آپریشن سندور کی ناکامی پر ہوشربا انکشافات منظر عام پر آنے کے بعد سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سہنا کا کہنا تھا کہ مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانےکیلئے گمراہ کن پروپیگنڈا کررہی ہے ۔
مودی حکومت طیاروں کی تباہی کی اصل تعداد چھپاکر قوم کو گمراہ کر رہی ہے،مودی حکومت آپریشن سندور کو بہار الیکشن اور سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرے گی۔۔
مودی، امت شاہ، جے شنکر اوراجیت دووال کو سفارت کاری اور انٹیلیجنس کی ناکامی پر استعفی دینا چاہیے،آپریشن سندور کی ناکامی پر سوال کرنیوالا آج بھارت میں غدار کہلاتا ہے۔۔
عوام کو حقائق بتانے کی بجائے مودی سرکار مکمل خاموش ہے،مودی نے آل پارٹی اجلاس کو نظر انداز کر کے بہار میں سیاسی بیانات دینے کو ترجیح دی۔
مودی نے پہلگام فالس فلیگ کو اپنےمذموم سیاسی مقاصدکےلیےاستعمال کیا ،مودی نے پہلگام فالس فلیگ کو اپنےمذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا ،سابق بھارتی وزیرِخارجہ کے بیانات سے واضح ہے کہ مودی کو عبرتناک شکست ہوئی ۔
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی