یکم مئی کوملک بھر میں بینک بند ،اسٹیٹ بینک کا تعطیل کا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجٹیل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے
بھارت کو منہ توڑ جواب ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا، تعداد 2 ہوگئی

Scroll to Top