نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے اور بھارتی وزیراعظم مودی کے جنگی جنون سے بے زار سکھ فوجی اہلکاروں نے پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انکار کردیا۔
سکھفوجی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کیلئے سکھوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔
بھارتی فوج کے سکھ سپاہیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے کسی بھی جنگی منصوبے کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے خود کوانتہا پسندانہ مہم جوئی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی فوج میں موجود سکھوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کے جنگی جنون کا حصہ نہ بنیں کیونکہ سکھ پاکستان کے خلاف جنگ نہیں کرسکتے۔
واضح رہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی فوج میں موجود سکھوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کے جنگی جنون کا حصہ نہ بنیں کیونکہ سکھ پاکستان کے خلاف جنگ نہیں کرسکتے۔
بھارتی فوج’’فیک انکاؤنٹر ز‘‘سپیشلسٹ ، پہلگام فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام