پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ٹکراگیا، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 10 ایڈیشن کے 8ویں میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان ٹاس ہوگیا، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈوارنرنے ٹاس کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پچھلے میچ میں اوسط زیادہ نہیں تھی ، اس لیے بیٹنگ کررہے ہیں، اس پچ پر 180 سے زیادہ رنز بہت ہوں گے۔
کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا کہ ٹاس جیتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ ایمرجنگ کھلاڑی ریاض اللہ اور آل راؤنڈر عامر جمال کراچی کنگز کے لیے اپنا ڈیبو کر رہے ہیں،
محمد نبی اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر میر حمزہ کراچی کنگز کی 11 میں واپسی کر رہے ہیں،ایڈم ملن، شان مسعود، فواد علی، اور عرفات منہاس آج کی پلیئنگ 11 میں شامل نہیں ہیں
محمد نبی اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر میر حمزہ کراچی کنگز کی 11 میں واپسی کر رہے ہیں،ایڈم ملن، شان مسعود، فواد علی، اور عرفات منہاس آج کی پلیئنگ 11 میں شامل نہیں ہیں

Scroll to Top