وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی بلاول بھٹو کو دوربارہ چیئرمین پیپلزپارٹی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی طرف سے پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد ۔

وزیراعظم انوارالحق کا کہنا تھا کہ نو منتخب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ،وزیراعظم آزادکشمیر وزیراعظم آزادکشمیر کی دیگر نومنتخب عہدیداروں کو بھی مبارکبادپیش کی۔۔
اسلام آباد میں تیسری اقوامِ متحدہ امن مشن وزارتی کانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری

Scroll to Top