مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے ممنوعہ اسنیکس، مشروبات، تیل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری کردی۔
یہ پیشرفت فوڈ اتھارٹی کی لیب کی جانب سے مارکیٹ میں پیک کی گئی کئی اشیاء کی جانچ کے بعد ہوئی ہے اور انہیں ان کے ناقص معیار کی وجہ سے سیل کر دیا گیا ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی بازاروں میں فروخت ہونے والی پیکڈ اشیاء بشمول بچوں کے اسنیکس میں غیر صحت بخش عناصر ہوتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے موزوں نہیں ہیں۔
حکومتی لاپرواہی، سعودی فنڈنگ سے تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولاکوٹ کھنڈرات میں تبدیل