حکومتی لاپرواہی، سعودی فنڈنگ سے تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولاکوٹ کھنڈرات میں تبدیل

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں سعودی فنڈنگ سے 21.36بلین لاگت سے تعمیر ہونے والا ڈسٹرکٹ کمپلیکس انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث تباہ حالی کی جانب گامزن ہے ۔ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے صدر گیٹ پر سکیورٹی ہی موجود نہیں ہے۔

جبکہ کمپلیکس میں لگے کیمرہ جات بھی غائب کر دیئے گئے ہیں۔ کمپلیکس کے مختلف بلاکس کے باہر غیر ضروری گھاس اور جگہ جگہ کھلے مین ہول نہ صرف خوبصورتی کو تباہ کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتے۔
ضلع جہلم ویلی کو یونیورسٹی کی زمین دی جائے، ورنہ عوام سڑکوں پر آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

Scroll to Top