راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا۔
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل10کی ٹرافی اسٹیج پرلائی گئی۔ معروف گلوکارہ عابدہ پروین نے صوفیانہ کلام پیش کرکے شرکاء کے دلوں کو گرمایا۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی