سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نور کے ہمراہ عید الفطر کی نماز سماہنی بڑوھ کراس پاک فوج کی یونٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ ادا کی، اور جوانوں کے ہمراہ کھانا بھی کھایا۔۔
اس موقع پر بریگیڈ کمانڈر فوراے کے محمد سعید اختر، کمشنر میرپور ڈویژن چوہددی مختار علی، ڈی آئی جی ڈاکٹر لیاقت حسین، ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال، ایس ایس پی چوہدری محمد آمین، کرنل احسان اللہ سومرو، ممبر ضلع کونسل راجہ شفیق احمد، حاجی ذوالفقار علی، چوہدری سلیمان یونس، چوہدری عدیل اشرف و دیگر بھی ہمراہ تھے،
عید کے پرمسرت موقع پر بٹی ہوئی کشمیری بستی کی دکھ بھری داستان