اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد پولیس کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے جشنِ آزادی کی تقریبات کے پیشِ نظر خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس پلان کا مقصد شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانا ہے۔ شہریوں اور مہمانوں کے لیے داخلے، پارکنگ اور راستوں […]

اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان Read More »