خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا

لندن کے ہیّتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 کے ایک حصے کو ممکنہ خطرناک مواد کی اطلاع پر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا۔ اچانک ملنے والے اطلاع نے مسافروں اور عملے میں بے چینی پیدا کر دی۔ ایئرپورٹ کے ترجمان کے مطابق ٹرمینل 4 کا چیک اِن ایریا بند کر کے خالی کرا لیا گیا […]

خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا Read More »