آڈیٹرز اے جی آفس کی اجارہ داری کیخلاف متاثرین دومیشی پھٹ پڑے ،وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اے جی آفس کے آڈیٹرز کی اجارہ داری، ظلم وستم کیخلاف متاثرین دومیشی پریس کانفرنس میں پھٹ پڑے۔۔ آڈیٹر اے جی آفس چوہدری عبدالرزاق،غلام اسحاق،چوہدری شبیر،چوہدری غلام مصطفی ایڈووکیٹ،ڈی ایف سی تھانہ گھڑی دوپٹہ چوہدری ظہیر کے ظلم وستم کے ثبوت میڈیا کو پیش کر دئیے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بھی ظالموں کیساتھ […]
