برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشہور “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے یہ فیصلہ موٹاپے پر قابو پانے اور خاص طور پر بچوں کو اس سے بچانے کے لیے کیا ہے۔ حکام کے مطابق غیر صحت مند کھانے پینے کی اشیاء پر ایک کے […]

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد Read More »