ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا
(کشمیر ڈیجیٹل): محکمہ ریلوے نے ٹرینوں اور مسافروں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ملک میں ریلوے ٹریکس پر دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور انسانی جانوں کے ضیاع کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے تمام ٹرینوں میں جیمرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں […]
ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »
