چکوٹھی میں ہلال احمر اور آئی سی آر سی کی جانب سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

چکوٹھی (کشمیر ڈیجیٹل): ہلال احمر پاکستان اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے تعاون سے چکوٹھی میں خطرات سے آگاہی اور محفوظ رویوں سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد لائن آف کنٹرول پر بسنے والے افراد کو خطرات سے آگاہ کرنا اور ان سے بچنے کے […]

چکوٹھی میں ہلال احمر اور آئی سی آر سی کی جانب سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد Read More »