کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا گیاہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح لاہور اور سیالکوٹ کی فضائی حدود میں متعدد کمرشل روٹس ایک بار پھر بند کیے گئے تھے۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں سات فضائی راستے کمرشل طیاروں کے لیے بند کیے […]

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا گیاہے Read More »