گورنر فیصل کریم کنڈی کا برسلز میں کشمیر کونسل EU کا دورہ، کشمیرکے مسائل پر تبادلہ خیال

(کشمیر ڈیجیٹل): خیبر پختونخواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہفتے کو برسلز میں کشمیر کونسل یورپ (KCEU) کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور یورپ میں کشمیری مسئلے کے حوالے سے کونسل کے چیئرمین علی رضا سید اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر گورنر نے چیئرمین KCEU علی رضا […]

گورنر فیصل کریم کنڈی کا برسلز میں کشمیر کونسل EU کا دورہ، کشمیرکے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »