کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع، ژالہ باری اور آندھی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، جو 20 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے ساتھ آندھی چلنے کی بھی توقع ہے۔ محکمہ […]
