جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل):جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد نے عوام کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ پانڈو، لمنیاں اور وادی لیپہ کے مکین ان دنوں غیر معمولی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں جنگلی تیندوے انسانی آبادیوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق، لمنیاں کے مرکزی علاقے […]

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ Read More »