آزاد کشمیر سمیت ملک بھر سے افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی جاری
مظفرآباد :31 مارچ 2025 کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ حکومتی سطح پر جاری ہے۔ حکام کی جانب سے غیر قانونی اور بغیر دستاویزات مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر پولیس نے […]
آزاد کشمیر سمیت ملک بھر سے افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی جاری Read More »
