آزاد کشمیر میں شدید برفباری اور بارشیں: بالائی علاقوں کے راستے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری اور شدید بارشوں کے باعث متعدد اہم سڑکیں بند ہو گئی ہیں جس سے مقامی آبادی اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کو صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر […]
