باڑیکوٹ ہائی سکول نظرانداز! حکومت کی بے حسی، طلباء کا مستقبل خطرے میں
باغ : ضلع باغ کے انتہائی پسماندہ گاؤں باڑیکوٹ میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حکومت کی مسلسل عدم توجہی بے حسی کا شکار ہے۔ شرقی باغ کے آخری کونے میں واقع اس سکول میں تقریباً تین سو طلباء زیورِ تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں لیکن بنیادی سہولیات اور تدریسی عملے کی کمی ان […]
باڑیکوٹ ہائی سکول نظرانداز! حکومت کی بے حسی، طلباء کا مستقبل خطرے میں Read More »
