پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے
(کشمیر ڈیجیٹل)پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے، جہاں پانچ سو باسٹھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی عمل میں دو پینل آمنے سامنے ہیں اور دونوں جانب کے ووٹرز و سپورٹرز اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے سرگرم ہیں۔ انتخابات کے قریب آتے ہی پٹہکہ بازار […]
پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے Read More »
