آزاد کشمیر بھر میں آج یومِ الحاقِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے!
(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست جموں و کشمیر میں 19 جولائی کو یومِ قراردادِ الحاقِ پاکستان پورے ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں تقاریب، ریلیوں، دعائیہ اجتماعات اور تاریخی قرارداد پر دستخط جیسے انوکھے انداز میں تجدید عہد کیا گیا۔ عوام نے ایک […]
آزاد کشمیر بھر میں آج یومِ الحاقِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے! Read More »
