سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ!

مظفرآباد: آج 10 اپریل 2025 کو سونے کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے خریداروں میں تشویش کی لہر دوڑادی ہے۔ مظفرآباد کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 30 ہزار روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ […]

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! Read More »