مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب
(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ایڈہاک اور عارضی ملازمین نے مستقل روزگار کے حصول کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس یکم ستمبر کو دارالحکومت مظفرآباد میں دن ایک بجے منعقد ہو گا جس میں تمام سرکاری محکموں میں تعینات ایڈہاک اور عارضی ملازمین شریک ہوں گے۔ مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و […]
مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب Read More »
