مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے غیر معیاری دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرتےہوئے غیر معیاری دودھ موقع پرتلف کردیاگیا۔ زیرو پوائنٹ پر ناکہ لگاتےہوئے دودھ فروشوں سے دودھ کے نمونہ جات حاصل […]
مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے Read More »
