مظفر آباد میں آج اشیاء ضروریہ کس قیمت پر فروخت کی جائیں گی؟ نئے ریٹ جاری
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد میں انڈوں،پھل سبزیوں اور مرغی کے نئے ریٹ جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق آلولال اول 70دوئم 50روپے کلو،تھوم چائنہ اول490دوئم450 روپے کلو،پیاز سرخ اول 70دوئم 50 روپے ،پھول گوبھی اول 90دوئم 60روپے،فراش بین اول 170 دوئم 150 روپے ،کریلا اول 110جبکہ دوئم 80 روپے فروخت ہوگا۔ کدو اول […]
مظفر آباد میں آج اشیاء ضروریہ کس قیمت پر فروخت کی جائیں گی؟ نئے ریٹ جاری Read More »
