لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج: جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا عزم
لندن: بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں بھارت کو خبردار کیا گیا کہ اگر اُس نے پاکستان پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے فروری 2019 جیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ احتجاج میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت کسی بھی دہشت […]
