سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: پاپولیشن ویلفیئر کے 128 ملازمین کی برطرفی معطل
مظفرآباد : سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے 128 مستقل ملازمین کی برطرفی کے احکامات معطل کرتے ہوئے متاثرہ ملازمین کو عبوری ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 12 جون 2025 کو مظفرآباد میں سپریم کورٹ میں دائر نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران سنایا گیا۔ درخواست گزاروں نے […]
سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: پاپولیشن ویلفیئر کے 128 ملازمین کی برطرفی معطل Read More »
