محکمہ برقیات مظفرآباد میں ناانصافی، ورکچارج ملازمین بچوں سمیت سراپا احتجاج

مظفرآباد:محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے ورکچارج ملازمین کے ساتھ ناانصافی پر درجنوں ملازمین نے چیف انجینئر کے دفتر کے سامنے بچوں سمیت دھرنا دے دیا۔ محکمہ برقیات مظفرآباد میں گذشتہ دس سے پندرہ سالوں سے تعینات ورکچارج ملازمین کو ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کوٹہ سسٹم کے تحت مرحلہ وار مستقل کرنا تھا۔ […]

محکمہ برقیات مظفرآباد میں ناانصافی، ورکچارج ملازمین بچوں سمیت سراپا احتجاج Read More »