مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی
مظفر آباد، پلندری: آزادکشمیر بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین سردار مشتاق شاہین ایڈووکیٹ کی وفات پر چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت راجا نے آج بروز جمعرات 22مئی کو ہائیکورٹ ہیڈ کوارٹرز، سرکٹ بینچز اور جملہ ضلعی عدالتیں بند رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس آزادکشمیربارکونسل کے سابق وائس چیئرمین، سینئر […]
مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی Read More »
