ذیابیطس

بھنے ہوئے چنے ، ذیابیطس اورشوگر کو کنٹرول کا قدرتی راز ہے :طبی ماہرین

ذیابیطس ایک دائمی مرض ہے جسے صرف ادویات کے ذریعے مکمل طور پر قابو میں رکھنا ممکن نہیں، بلکہ اس کے لیے روزمرہ طرزِ زندگی ، خوراک اور عادات میں بنیادی تبدیلیاں ناگزیر سمجھی جاتی ہیں ۔ ماہرینِ صحت کے مطابق مناسب غذا، باقاعدہ ورزش اور کم گلیسیمک انڈیکس والی اشیاء کا استعمال خون میں […]

بھنے ہوئے چنے ، ذیابیطس اورشوگر کو کنٹرول کا قدرتی راز ہے :طبی ماہرین Read More »